د بئی 20 نو مبر ( ایجنسیز) پا کستا ن نے نیو زی لینڈ کے خلا ف دو سر ے کر کٹ ٹسٹ کے تیسر ے دن کھیل ختم ہو نے تک 6 و کٹ کے نقصا ن سے 281 رن بنا لئے ۔ پا کستا نی ٹیم نیو زی لینڈ کی پہلی اننگز 403 رن کے جو ا ب میں ابھی 122 رن پیچھے ہے اور چا ر و کٹس ہا تھ میں ہیں ۔ اظہر علی اور تجر بہ کا ر بیٹسمین یو نس خا ن نے نصف
سنچر یا ں بنا کر پا کستا ن کے ا سکو ر کو مستحکم کیا ۔ یو نس خا ن 72 رن بنا کر آ و ٹ ہو ئے جبکہ اظہر علی نے 75 رن کی شا ند ا ر اننگز کھیلی ۔ یو نس خا ن نے روا ں سا ل ایک ہز ار ر نز مکمل کئے اور ا نہو ں نے یہ سنگ میل ‘ نیو زی لینڈ کے خلا ف جا ری د بئی ٹسٹ کی پہلی اننگز میں 72 رن بنا کر کیا ۔ ایک ما ہ میں یو نس خا ن نے 668 ر نز بنا ئے جس میں ایک ففٹی اور چا ر سنچر یا ں شا مل ہیں ۔